ابنا: اطلاعات کے مطابق یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے حالیہ دنوں میں ترکی، اردن اور لبنان سے سیکڑوں مسلح دہشت گرد شام میں داخل ہوچکے ہیں۔ اخبار کے مطابق دہشت گردوں کو امریکی، برطانوی اور فرانسیسی افسر اردن اور ترکی میں مسلح تربیت دے رہے ہیں۔اس رپورٹ کے مطابق مؤثق اسناد و مدارک موجود ہیں یوکرائن سے سعودی پیسے سے خریدے گئے ہتھیار شام میں داخل ہوچکے ہیں جن میں سے بھاری مقدار میں ہتھیار شامی فوج نے کشف اور ضبط کرلئے ہیں۔شامی ذرائع کے مطابق لبنان کی سرحد سے 15000 ہزار سلفی وہابی مسلح دہشت گرد شام میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔................/242
20 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 401726
لبنان کی سرحد سے 15000 سلفی وہابی مسلح دہشت گرد شام میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔